🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23270 ترقیم الشثری: -- 24304
٢٤٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل (بن يوسف) (١) عن ابن عون قال: كتبت إلى نافع اساله عن اهل البيت يكونون للرجل، ايصلح ان يفرق بينهم؟ قال: فقال: لا اعلم ذلك حراما، ولكن يكره عندنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع کو لکھا اور ان سے دریافت کیا کہ اگر ایک ہی گھر کے کچھ افراد کسی کے غلام ہوں تو کیا وہ فروخت کرتے وقت ان کے درمیان جدائی کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا میں اس کو حرام نہیں سمجھتا، لیکن ناپسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24304، ترقيم محمد عوامة 23270)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24304 in Urdu