🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
418. في الرجل يشتري الطعام فيزيد لمن تكون زيادته؟
کوئی شخص کھانا خریدے اور وہ زیادہ نکل آئے تو زیادتی کس کی ہو گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23286 ترقیم الشثری: -- 24322
٢٤٣٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي والحكم في الرجل يشتري الطعام (فيزيد) (١) ، فقالا: إن كان غلط رده، وإن كان زيادة رده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت شعبی اور حضرت حکم سے مروی ہے کہ کوئی شخص کھانا خریدے پھر وہ زیادہ نکل آئے، فرمایا: اگر غلطی ہوگئی تھی تو واپس کر دے، اگر زیادہ ہو اس کو واپس کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24322، ترقيم محمد عوامة 23286)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24322 in Urdu