مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
421. من قال: الكفيل غارم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفیل ضامن ہو گا
ترقیم عوامۃ: 23294 ترقیم الشثری: -- 24330
٢٤٣٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابن عون عن محمد قال: (قلت) (١) (لشريح) (٢) : كفيلي حيل دونه، ومالي اقتضي مسمى، و (مال) (٣) غريمي اقتسم دوني، فقال: إن كان (الكفيل) (٤) (مخيرا) (٥) فالكفيل غارم، وإن كان مالك اقتضي مسمى، فانت احق به، وإن كان مال غريمك اقتسم دونك فهو بالحصص.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ].
(٢) في [ح]: (شريح).
(٣) في [ز]: (مالي).
(٤) سقط من [ح، هـ].
(٥) في [ز]: (محرا)، وفي [جـ]: (مجيزا).
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح سے عرض کیا: میرے کفیل نے میرے علاوہ حیلہ کیا، اور میرے مال کا فیصلہ کیا گیا اور میرے غریم کا مال میرے علاوہ تقسیم کردیا گیا۔ آپ نے فرمایا: اگر کفیل مخیر تھا تو وہ ضامن ہے، اور تو اپنے مال کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر تیرے غریم کا مال تیرے علاوہ تقسیم کردیا گیا تو وہ حصوں کے ساتھ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24330، ترقيم محمد عوامة 23294)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24330 in Urdu