🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
426. شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض)
مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23324 ترقیم الشثری: -- 24361
٢٤٣٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن عيسى ابن ابي عزة عن عامر انه اجاز شهادة يهودي على نصراني او نصراني على يهودي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من [أ، هـ، ط].
حضرت عامر نے یہودی کی نصرانی پر اور نصرانی کی یہودی پر گواہی قبول فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24361، ترقيم محمد عوامة 23324)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24361 in Urdu