🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
427. من قال: لا تجوز شهادة ملة إلا على ملتها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23329 ترقیم الشثری: -- 24367
٢٤٣٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن (الحسن) (١) انه وإن يقول: إذا اختلفت (الملل) (٢) (لا تجوز) (٣) شهادة بعضهم على بعض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حسن).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (ملل).
(٣) في [هـ]: (لم تجز).

حضرت حسن فرماتے تھے کہ جب مذہب کا اختلاف ہو تو پھر بعض کی گواہی بعض کے حق میں قبول نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24367، ترقيم محمد عوامة 23329)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24367 in Urdu