🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
427. من قال: لا تجوز شهادة ملة إلا على ملتها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23332 ترقیم الشثری: -- 24370
٢٤٣٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن معمر عن الزهري [وحماد] (١) (قالا) (٢) : لا تجوز شهادة اهل الكتاب بعضهم على بعض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ، ط]: (قال).

حضرت زہری اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اہل کتاب میں سے بعض کی بعض پر گواہی قبول نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24370، ترقيم محمد عوامة 23332)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24370 in Urdu