مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
430. في شهادة الأقطع
جس کے ہاتھ حد میں کٹے ہوں اُس کی گواہی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 23341 ترقیم الشثری: -- 24381
٢٤٣٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة وحميد عن الحسن ان رجلا من قريش سرق بعيرا، فقطع النبي ﷺ يده، قال: وكانت تجوز شهادته (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٣٩٥)، والبيهقي (١٠/ ١٥٦).
حضرت حسن سے مروی ہے کہ قریش کے ایک شخص نے چوری کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ہاتھ کٹوا دئیے، اور اس کی گواہی قبول کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24381، ترقيم محمد عوامة 23341)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24381 in Urdu