مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
432. من قال: إذا رضي الخصمان بقول رجل جاز عليهما
اگر جھگڑنے والے کسی ایک کی بات پر راضی ہو جائیں
ترقیم عوامۃ: 23352 ترقیم الشثری: -- 24392
٢٤٣٩٢ - [حدثنا ابو بكر قال] : حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عاصم الاحول عن ابن سيرين قال: جاء رجلان يختصمان إلى عبيدة فقال: تؤمراني عليكما؟ قالا: نعم! فقضى بينهما.
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ دو شخص جھگڑتے ہوئے حضرت عبیدہ کے پاس آئے، آپ نے ان سے دریافت کیا کہ کیا تم دونوں مجھے اپنا حکم اور فیصل تسلیم کرتے ہو؟ انہوں نے کہا جی ہاں، پھر آپ نے ان دونوں کے درمیان فیصلہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24392، ترقيم محمد عوامة 23352)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24392 in Urdu