🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
435. في (الرجل) (يركبه) الدين
کسی شخص پر دین آ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23369 ترقیم الشثری: -- 24409
٢٤٤٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (عبيد الله) (١) بن عمر (عن عمر) (٢) بن (عبد الرحمن) (٣) بن (دلاف) (٤) عن ابيه عن (عم) (٥) ابيه بلال بن الحارث قال: كان رجل (يغالي) (٦) بالرواحل، ويسبق الحاج، حتى افلس، قال: فخطب عمر بن الخطاب فقال: اما بعد! فإن (الاسيفع اسيفع) (٧) جهينة رضي من امانته ودينه ان يقال: سبق الحاج، فادان معرضا، فاصبح (٨) قد دين به، فمن كان له (عليه) (٩) شيء فلياتنا حتى نقسم ماله بينهم (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ط]: (عن عبد اللَّه).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز]: (عبد اللَّه)، وفي [ط]: (عبيد اللَّه).
(٤) في [ط]: (دلان).
(٥) في [ط]: (عما).
(٦) في [أ، ح، ط]: (يعطي).
(٧) في [أ، ح، ط]: (الأسيقع أسيقع).
(٨) في [أ، ح، ط، ز]: زيادة (دين).
(٩) في [جـ]: زيادة (عليه).
(١٠) مجهول؛ لجهالة عبد الرحمن بن دلاف، أخرجه مالك (١٤٦٠)، والطحاوي في شرح المشكل ١١/ ٧٣، والبيهقي ٦/ ٤٩، وانظر: علل الدارقطني ٢/ ١٤٧.

حضرت بلال بن حارث سے مروی ہے کہ ایک شخص مہنگی سواریاں استعمال کرتا تھا اور حاجیوں سے آگے نکل کر چلا کرتا تھا۔ یہاں تک کہ وہ غریب ہوگیا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے خطبہ میں فرمایا کہ اما بعد بیشک قبیلہ جہینہ کا اسیفع نامی شخص اپنے دیندار اور امانت دار ہونے کے لیے صرف اسی پر خوش تھا کہ اس کو سابق الحاج (یعنی حاجیوں میں سبقت کرنے والا کہا جاتا ہے) کہا جاتا۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ مقروض بن کر لوٹا ہے اور اب وہ اس وجہ سے غلام بن چکا ہے۔ جس کسی نے بھی اس سے اپنا ادھار لینا ہو وہ ہمارے پاس آئے ہم اس کا مال ان قرض خواہوں میں تقسیم کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24409، ترقيم محمد عوامة 23369)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24409 in Urdu