مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
436. (في السلم في الحرير: من رخص فيه)
جن حضرات نے ریشم میں سلم کرنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 23374 ترقیم الشثری: -- 24414
٢٤٤١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن جابر عن سالم والقاسم وطاوس ومجاهد ومحمد بن علي وعطاء قالوا: لا باس (بالسلم) (١) في الحرير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (في السلم).
حضرت مجاہد، محمد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ریشم میں بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہمیں امید ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24414، ترقيم محمد عوامة 23374)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24414 in Urdu