🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
436. (في السلم في الحرير: من رخص فيه)
جن حضرات نے ریشم میں سلم کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23375 ترقیم الشثری: -- 24416
٢٤٤١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن (الفزع) (١) بن (عفيق) (٢) قال: قلت لابن عمر: ما تقول في السرق؟ قال: وما السرق؟ ⦗٤٩٧⦘ (فقلت) (٣) : الحرير او شقق الحرير، قال: يا اهل العراق! إنكم تسمون [اسماء منكرة، او (لا) (٤) (تقول) (٥) : (شقق) (٦) الحرير؟ قلنا: فإن له في السوق (سعرا) (٧) (نشتربه) (٨) ] (٩) بسعر، ونبيعه إلى العطاء (باكثر) (١٠) (من ذلك) (١١) ، قال: إذا اشتريته وقبضته فبعه كيف (شئت) (١٢) (١٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (الفرع)، وفي [أ]: (المسرع)، وفي [هـ]: (السرع).
(٢) في [هـ]: (عقيق).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (قال).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) في [ط]: (نقول).
(٦) في [ط]: (شق).
(٧) في [ح، ط]: (شعر).
(٨) في [جـ]: (يشتريه).
(٩) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(١٠) في [ط]: و (باكثر)، وفي [جـ]: (فاكثر).
(١١) سقط من: [ز].
(١٢) في [جـ]: (سيث).
(١٣) مجهول؛ لجهالة الفزع.

حضرت فزع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ آپ السّرق کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ آپ نے پوچھا السّرق کیا ہے؟ میں نے عرض کیا ریشم یا ریشم کے ٹکڑے، آپ نے فرمایا اے عراق والو! تم برے نام رکھتے ہو۔ کیا تم نے شقق الحریر نام نہیں رکھا؟ میں نے کہا کہ اس کا بازار میں اچھا بھاؤ ہے۔ ہم اس کو اس بھاؤ سے خرید کر آگے پارچہ برید کو اس سے مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا جب تم خرید کر اِ س پر قبضہ کرلو تو پھر کسی طرح مرضی چاہو فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24416، ترقيم محمد عوامة 23375)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24416 in Urdu