🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
437. من كره السلم في الحرير
جو حضرات ریشم میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23377 ترقیم الشثری: -- 24418
٢٤٤١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن ابيه قال: سئل طاوس عن ⦗٤٩٨⦘ (السلم في) (١) (العرض) (٢) او قال: العروض، قال: لا باس، وسئل عن السلم في الحرير، فقال: لا ادري ما الحرير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [هـ]: (العروض).

حضرت معتمر سے مروی ہے کہ حضرت طاؤس سے سامان کی بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا کوئی حرج نہیں، اور ریشم کی بیع سلم کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: مجھے نہیں معلوم ریشم کیا ہے۔ (اِس کا حکم کیا ہے اس کی حیثیت کیا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24418، ترقيم محمد عوامة 23377)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24418 in Urdu