مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
441. في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده
کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
ترقیم عوامۃ: 23396 ترقیم الشثری: -- 24438
٢٤٤٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن عطاء قال: كان لرجل من اصحابنا على رجل (مال) (١) فجحده، ثم وقع له عندي شيء، فجاءني وسالني وسال اصحابنا فقالوا: ياخذه، (وسالت) (٢) ابن (معقل) (٣) فقال: يؤدي امانته، ويطلب حقه، فإن (كان) (٤) له بينة (اخذ بحقه) (٥) وإلا استحلفه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (مالا).
(٢) في [جـ، ز]: (فسألت).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (مغفل).
(٤) في [جـ، ز]: (كانت).
(٥) سقط من: [أ، هـ].
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب میں سے ایک کا دوسرے شخص پر مال تھا، اس نے اس کا انکار کیا، پھر اُ س کی کوئی چیز میرے پاس آئی، وہ میرے پاس آیا اور مجھ سے سوال کیا، اور ہمارے اصحاب سے بھی دریافت کیا؟ انہوں نے کہا: وہ اس سے وصول کرے گا، پھر میں نے حضرت ابن معقل سے دریافت کیا؟ انہوں نے فرمایا: وہ اس کو امانت دے اور اس سے اپنا حق طلب کرے، اگر اس کے پاس گواہ ہیں تو اپنا حق وصول کرلے وگرنہ اُ س سے قسم اٹھوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24438، ترقيم محمد عوامة 23396)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24438 in Urdu