مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. إلى أين يبلغ بيديه
نماز شروع کرتے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہئیں؟
ترقیم عوامۃ: 2438 ترقیم الشثری: -- 2444
٢٤٤٤ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت سالما إذا قام يرفع يديه حذو منكبيه.
حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال: رايت سالما " إذا قام يرفع يديه حذو منكبيه"
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو کندھوں تک ہاتھ بلند کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2444، ترقيم محمد عوامة 2438)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2444 in Urdu