🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
441. في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده
کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23399 ترقیم الشثری: -- 24441
٢٤٤٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سالت الحكم عن الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده، فيقع له عنده المال، قال الحكم: قال إبراهيم: لا باس ان يقبض ما لم (يخف) (١) ان يستحلف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يحلف).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک شخص پر دین ہے اور وہ اس کا انکار کرتا ہے، پھر اس کے بعد اس شخص کا مال آگیا؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اس کو خوف نہ ہو کہ اس سے قسم اٹھوائی جائے گی تو وہ قبضہ کرلے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24441، ترقيم محمد عوامة 23399)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24441 in Urdu