مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
441. في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده
کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
ترقیم عوامۃ: 23403 ترقیم الشثری: -- 24446
٢٤٤٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن الحارث عن ابي مكين ان ابا مجلز ويحيى بن عقيل قال احدهما: رجل خانني فذهب مني (بدراهم) (١) فصارت له عندي دراهم، افلا آخذ من دراهمه كما اخذ من (دراهمي) (٢) ؟ قال لي: لا (تاخذ) (٣) [لكي لا آخذ] (٤) ، قال (الآخر) (٥) : لكني آخذ.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (بدرهم).
(٢) في [ط]: (درهمي).
(٣) في [جـ]: (تأخذه).
(٤) في [ز]: (لكى لا لى لا أخذ).
(٥) في [هـ]: (الآخذ).
حضرت ابو مجلز اور یحییٰ بن عقیل، ان میں سے ایک نے فرمایا: ایک شخص نے میرے ساتھ خیانت کی اور میرے دراہم لے کر بھاگ گیا، پھر اس کے دراہم میرے پاس آگئے، تو کیا جس طرح اس نے میرے دراہم لئے ہیں اس کے دراہم لے لوں؟ انہوں نے کہا کہ مت لے تاکہ میں بھی نہ لوں۔ لیکن دوسرے نے جواب دیا کہ میں تولوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24446، ترقيم محمد عوامة 23403)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24446 in Urdu