🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
442. في العبد يفلس فيقر بالدين
غلام مفلس ہو جائے پھر وہ دین کا اقرار کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23407 ترقیم الشثری: -- 24451
٢٤٤٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن هشام عن الحسن قال: إذا افلس العبد فاعترف (بالدين) (١) فإنه لا يجوز قوله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بالفعر).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام مفلس ہو کر دین کا اقرار کرلے تو اس کا اقرار کرنا جائز نہیں ہے۔ (نافذ نہ ہوگا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24451، ترقيم محمد عوامة 23407)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24451 in Urdu