مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة
جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 2440 ترقیم الشثری: -- 2446
٢٤٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا سفيان بن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابيه قال: رايت النبي ﷺ (يرفع يديه) (١) إذا افتتح الصلاة، وإذا ركع، وبعد ما يرفع، ⦗١٧⦘ ولا يرفع يديه بين السجدتين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ]: ما بين القوسين.
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٧٣٨)، ومسلم (٣٩٠).
حدثنا ابو بكر، قال: نا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن سالم ، عن ابيه ، قال:" رايت النبي صلى الله عليه وسلم يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وبعدما يرفع ولا يرفع يديه بين السجدتين"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نماز شروع کرتے وقت ہاتھوں کو اٹھا یا کرتے تھے، پھر رکوع کرتے وقت بھی ہاتھوں کو اٹھایا کرتے تھے، رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھایا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان ہاتھ نہیں اٹھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2446، ترقيم محمد عوامة 2440)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2446 in Urdu