مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
446. في القضاء وما جاء فيه
قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ترقیم عوامۃ: 23436 ترقیم الشثری: -- 24482
٢٤٤٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر (عن) (١) (معن ابن) (٢) عبد الرحمن قال: كان شريح يقول للشاهدين: إني لم (ادعكما) (٣) ⦗٥١٤⦘ ولا انا ما نعكما إن (قمتما) (٤) (٥) وإنما يقضي انتما وإني متحرز بكما، فتحرزا لانفسكما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (بن).
(٢) سقط من: [أ، هـ، ح، ط].
(٣) في [ط]: (أرعكما).
(٤) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (قمتها).
(٥) في [ز]: زيادة (أن يقضي).
حضرت شریح گواہوں سے فرماتے تھے کہ میں نہ تم دونوں کو بلاتا ہوں (دعوت دیتا ہوں) اور نہ ہی تم دونوں کو کھڑا ہونے سے روکتا ہوں، بیشک فیصلہ تم دونوں کی وجہ سے کیا جائے گا، بیشک میں تو تم دونوں سے بچتا ہوں پس تم دونوں بھی اپنے آپ کو بچاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24482، ترقيم محمد عوامة 23436)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24482 in Urdu