مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
446. في القضاء وما جاء فيه
قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ترقیم عوامۃ: 23438 ترقیم الشثری: -- 24484
٢٤٤٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي حصين عن (ابي) (١) عبد الرحمن قال: لما امر داود بالقضاء قطع به، فاوحى الله إليه: (سلهم) (٢) البينة واستحلفهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، جـ، ح، ز، ط]؛ وانظر: أخبار القضاة (١/ ٣٠).
(٢) في [ح]: (سلمهم).
حضرت عبد الرحمن سے مروی ہے کہ جب حضرت داؤد علیہ السلام کو قضاء کا حکم دیا گیا تو وہ فیصلہ سے کٹ کر رہ گئے (یعنی فیصلہ نہ کرسکے)۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی طر ف وحی فرمائی ان لوگوں سے گواہ کا پوچھو اور ان سے قسم اٹھواؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24484، ترقيم محمد عوامة 23438)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24484 in Urdu