مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
446. في القضاء وما جاء فيه
قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ترقیم عوامۃ: 23440 ترقیم الشثری: -- 24486
٢٤٤٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب قال: لما توفي عبد الرحمن ابن اذينة ذكر ابو قلابة للقضاء فهرب حتى اتى الشام، فوافق ذلك (عزل) (١) (صاحبها) (٢) فهرب حتى (٣) اتى اليمامة فلقيته بعد ذلك (فقال) (٤) : ما وجدت مثل القاضي إلا كمثل رجل سابح في بحر، وكم عسى ان يسبح حتى يغرق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عند).
(٢) في [ز]: (أصحابها).
(٣) في [ز]: زيادة (وافق).
(٤) في [ط]: (قال).
حضرت ایوب سے مروی ہے کہ حضرت عبد الرحمن بن اذنیہ کا انتقال ہوا تو حضرت ابو قلابہ سے عہد قضاء کا ذکر کیا گیا، وہ بھاگ کر شام آگئے، شام کا گورنر بھی اتفاق سے اسی عرصہ میں معزول ہوگیا تو وہ وہاں سے بھاگ کر یمامہ آگئے، پھر اس کے بعد میری ان سے ملاقات ہوئی تو فرمایا: میں نے قاضی کو سمندر میں تیرنے والے شخص کی طرح پایا ہے، اور بہت کم ایسا ہوتا ہے ہے کہ تیرنے والا ڈوبے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24486، ترقيم محمد عوامة 23440)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24486 in Urdu