مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة
جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 2443 ترقیم الشثری: -- 2449
٢٤٤٩ - حدثنا هشيم عن الزهري عن سالم عن ابن عمر: ان النبي ﷺ كان يرفع يديه إذا افتتح، وإذا ركع، وإذا رفع (راسه) (١) ، ولا يجاوز بهما اذنيه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٧٣٦)، ومسلم (٣٩٠).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے ہوئے ہاتھوں کو اتنا بلند کرتے تھے کہ وہ کانوں سے اوپر نہیں جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2449، ترقيم محمد عوامة 2443)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2449 in Urdu