🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
448. شهادة شاهد مع يمين الطالب
گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23455 ترقیم الشثری: -- 24503
٢٤٥٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن حصين قال: قضى علي عبد الله (بن عتبة) (١) (بشهادة) (٢) شاهد مع يمين صاحب الحق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (شهادة)، وكذلك [أ، ح].

حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے میرے خلاف صاحب حق کے لئے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24503، ترقيم محمد عوامة 23455)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24503 in Urdu