مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
450. من قال: لا يباع حر في إفلاس
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ افلاس کی وجہ سے (میں) آزاد کے مال کو فروخت نہیں کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 23458 ترقیم الشثری: -- 24506
٢٤٥٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: لا يباع حر في إفلاس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (محمد).
حضرت مکحول فرماتے ہیں آزاد آدمی کو غربت کی وجہ سے فروخت نہیں کیا جاسکتا۔ فرماتے ہیں کہ یہ بات عمر بن عبدالعزیز نے لکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24506، ترقيم محمد عوامة 23458)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24506 in Urdu