مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
452. في الرجل يساوم الرجل بالشيء
کوئی شخص کسی کو قیمت لگا دے
ترقیم عوامۃ: 23461 ترقیم الشثری: -- 24510
٢٤٥١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن ابي الفيض قال: سمعت عبد الله بن يسار قال: (سمعت) (١) ابا الدرداء ساوم رجلا، فحلف ان لا يبيعه، ثم اعطاه بعد ذلك (بذلك) (٢) الثمن، فقال ابو الدرداء: إني اخشى - (او) (٣) اكره- ان (احملك) (٤) على إثم (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رأيت).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط، هـ]: (و).
(٤) في [ط]: (أجملك).
(٥) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو درداء کو دوسرے شخص سے بھاؤ اگاتے ہوئے سنا۔ لیکن اس شخص نے قسم اٹھائی کے میں اس شے کو بیچنا ہی نہیں چاہتا۔ بعد میں وہی شے اس نے ابودرداء کو اتنی قیمت پر ہی دے دے۔ ابو درداء نے فرمایا کہ میں ناپسند سمجھتا ہوں کہ تجھ گناہ پر برانگیختہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24510، ترقيم محمد عوامة 23461)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24510 in Urdu