مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
452. في الرجل يساوم الرجل بالشيء
کوئی شخص کسی کو قیمت لگا دے
ترقیم عوامۃ: 23464 ترقیم الشثری: -- 24513
٢٤٥١٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد قال: قلت له: الرجل يحلف على الشيء ان لا يبيعه ثم يبيعه، اشتريه منه؟ قال: نعم، واذكره يمينه] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من [هـ، ح، ط].
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے عرض کیا کہ: ایک شخص نے کوئی چیز فروخت نہ کرنے کی قسم اٹھائی پھر وہ اس کو فروخت کرتا ہے، تو کیا اس سے وہ چیز خرید لوں؟ فرمایا: جی ہاں خرید لو، اور اس کو اس کی قسم یاد دلا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24513، ترقيم محمد عوامة 23464)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24513 in Urdu