🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
453. (في) الرجل يبيع داره ويشترط فيها (سكنى)
کوئی شخص گھر فروخت کر کے پھر اس میں رہنے کی شرط لگا دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23467 ترقیم الشثری: -- 24516
٢٤٥١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس الاسدي عن عون بن عبد الله (بن) (١) (عتبة) (٢) ان تميما الداري باع داره (واشترط) (٣) سكناها حياته، وقال: إنما مثلي مثل ام موسى رد عليها ابنها واعطيت اجر رضاعها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (عتمه).
(٣) في [ط، أ، ح]: (وشرط).
(٤) منقطع؛ عبد اللَّه بن عتبة لا يروي عن تميم.

حضرت تمیم داری نے اپنا مکان فروخت کیا اور اپنی زندگی تک اس میں رہنے کی شرط لگا دی، اور فرمایا کہ میری مثال تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کی طرح ہے، ان کا بیٹا ان کو دودھ پلانے کے لئے واپس کیا گیا، اور دودھ پلانے پر اجرت بھی ان کو دی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24516، ترقيم محمد عوامة 23467)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24516 in Urdu