مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
453. (في) الرجل يبيع داره ويشترط فيها (سكنى)
کوئی شخص گھر فروخت کر کے پھر اس میں رہنے کی شرط لگا دے
ترقیم عوامۃ: 23469 ترقیم الشثری: -- 24518
٢٤٥١٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: كان ابن ابي ليلى يجيزه عندنا واما غيره فكان يرده] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من [أ، هـ].
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ ہمارے سامنے اس کو جائز قرار دیتے تھے۔ لیکن ابی لیلیٰ کے علاوہ دوسرے حضرات اس کو رد کردیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24518، ترقيم محمد عوامة 23469)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24518 in Urdu