مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة
جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 2446 ترقیم الشثری: -- 2452
٢٤٥٢ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا (ابو حمزة) (١) قال: رايت ابن عباس يرفع يديه إذا افتتح الصلاة، وإذا ركع، وإذا رفع راسه من الركوع (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، هـ]: (جمرة).
(٢) حسن؛ أبو حمزة عمران بن أبي عطاء صدوق.
حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا ابو حمزة، قال: رايت ابن عباس " يرفع يديه إذا افتتح الصلاة وإذا ركع وإذا رفع راسه من الركوع"
حضرت ابو حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو بلند کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2452، ترقيم محمد عوامة 2446)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2452 in Urdu