مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
455. في ثواب إنظار المعسر والرفق به
تنگ دست کو مہلت دینے اور اُس کے ساتھ نرمی کرنے کا ثواب
ترقیم عوامۃ: 23475 ترقیم الشثری: -- 24524
٢٤٥٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن زائدة (عن) (١) (عبد الملك) (٢) بن عمير عن ربعي قال: قال عقبة بن عمرو (لحذيفة) (٣) : حدثني ⦗٥٢٩⦘ (بشيء) (٤) سمعته من رسول الله ﷺ (فقال: سمعت رسول الله ﷺ) (٥) يقول:"كان فيمن كان قبلكم رجل اتاه الملك ليقبض روحه فقال: هل (عملت) (٦) خيرا؟ قال: ما اعلمه، قال: انظر، قال: ما اعلمه (٧) إلا اني كنت رجلا (احارف) (٨) الناس في (الدنيا) (٩) واخالطهم، فكنت انظر المعسر، واتجاوز عن الموسر، (١٠) فادخله الله الجنة"، قال عقبة: وانا اسمعه يقول ذلك (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (بن).
(٢) في [ط]: (عبد اللَّه).
(٣) في [ز]: (حذيفة).
(٤) في [جـ]: (لشيء).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [ط، أ، ح، ز]: (علمت).
(٧) في [ز]: زيادة (قال: انظر: قال: ما أعلمه).
(٨) في [هـ]: (أجازف).
(٩) في [ط]: (الدين)، وفي [أ]: (الدنى).
(١٠) في [ط]: زيادة (فاد).
(١١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٣٩١)، ومسلم (١٥٦٠).
حضرت عقبہ بن عامر نے حضرت خذیفہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہوئی کوئی حدیث بیان فرما دیں، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اکرم 5 سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلی امتوں م یں فرشتہ ایک شخص کی روح قبض کرنے آیا تو اس نے آدمی سے سوال کیا کہ تیرا کوئی نیک عمل ہے؟ اس نے کہا میں نہیں جانتا، اس سے کہا، غور کر، اس نے کہا کہ مجھے سوائے اس عمل کے اور کچھ نہیں معلوم کہ میں دنیا میں لوگوں کے ساتھ معاملات کرتا تھا، میں غریب کو مہلت اور امیر سے نرمی اور چشم پوشی کا معاملہ کرتا تھا، اللہ تعالیٰ نے اس کو جنت میں داخل فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24524، ترقيم محمد عوامة 23475)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24524 in Urdu