🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
461. القرية (تقبل) وفيها العلوج والنخل
اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23486 ترقیم الشثری: -- 24536
٢٤٥٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي عن الشيباني قال: سالت سعيد بن جبير عن القرية يتقبلها وفيها العلوج والبيوت والنخل والشجر فكره ذلك.
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا ایسے گاؤں کو (علاقہ) قبول کریں گے جس میں گھر درخت اور کھجور کے باغ ہوں؟ آپ نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24536، ترقيم محمد عوامة 23486)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24536 in Urdu