🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
464. ما ذكر في شهادة الزور
جھوٹی گواہی کی وعید کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23498 ترقیم الشثری: -- 24549
٢٤٥٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر وشريك عن عاصم عن وائل بن ربيعة قال: عدلت شهادة الزور بالشرك بالله، وتلا احدهما: ﴿والذين لا يشهدون الزور﴾ [الفرقان: ٧٢] ، وتلا الآخر: ﴿واجتنبوا قول الزور﴾.
حضرت وائل بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ جھوٹی گواہی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کے برابر ہے، پھر ان میں سے ایک نے یہ والی آیت تلاوت فرمائی: { وَالَّذِینَ لاَ یَشْہَدُونَ الزُّورَ } اور دوسرے نے یہ والی آیت تلاوت فرمائی: { وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24549، ترقيم محمد عوامة 23498)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24549 in Urdu