مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
467. في رجل قال: إن فعلت كذا وكذا فغلامي حر
کوئی شخص یوں کہے کہ اگر میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد
ترقیم عوامۃ: 23510 ترقیم الشثری: -- 24562
٢٤٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن قال: إذا قال: إن فعلت كذا وكذا فغلامي حر، فباعه ثم (فعله) (١) قال: ليس عليه شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (جعله).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد ہے، پھر اس نے وہ غلام فروخت کر کے وہ کام کردیا، تو اس پر کچھ بھی لازم نہ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24562، ترقيم محمد عوامة 23510)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24562 in Urdu