مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة
جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 2451 ترقیم الشثری: -- 2457
٢٤٥٧ - حدثنا معاذ (عن) (١) ابن عون (قال) (٢) : وإن محمد يرفع يديه إذا دخل (في) (٣) الصلاة، وإذا ركع، وإذا رفع راسه من الركوع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [جـ، ك].
حدثنا معاذ، عن ابن عون، قال: كان محمد " يرفع يديه إذا دخل الصلاة وإذا ركع وإذا رفع راسه من الركوع"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ حضرت محمد نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو بلند کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2457]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2457، ترقيم محمد عوامة 2451)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2457 in Urdu