مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
469. من كان يستحلف الرجل مع (بينته)
جو حضرات گواہ کے ساتھ قسم لیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 23519 ترقیم الشثری: -- 24572
٢٤٥٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مالك بن مغول قال: قلت للشعبي: (١) استحلف الرجل مع بينته؟ قال: نعم!.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (قال).
حضرت مالک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے پوچھا کہ کیا میں آدمی سے قسم لے سکتا ہوں جب اس کے پاس ایک گواہ موجود ہو۔ فرمایا: جی ہاں!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24572، ترقيم محمد عوامة 23519)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24572 in Urdu