🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
469. من كان يستحلف الرجل مع (بينته)
جو حضرات گواہ کے ساتھ قسم لیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23521 ترقیم الشثری: -- 24574
٢٤٥٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن محمد قال: اقام رجل على رجل بينته، فقال خصمه: يمينه احب إلي من شهوده، (فاستحلفه) (١) (رجل) (٢) فنكل فقال شريح: بئس ما (اثنيت) (٣) على شهودك، (ورد) (٤) شهادتهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فحلفه).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ح، ط]: (أليت).
(٤) في [ح]: (أردد).

حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے پر گواہ قائم کیے اس کے خصم نے کہا: اس کی قسم مجھے اس کی گواہی سے زیادہ پسند ہے۔ پھر اس سے قسم طلب کی تو اس نے انکار کردیا۔ حضرت شریح نے فرمایا: تو نے جو اپنی گواہی کی تعریف کی ہے وہ بہت بُری ہے، اور ان کی گواہی رد ہے، حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے فرمایا: جس حق پر تو قسم نہیں اٹھائے گا میں وہ حق تجھے نہیں دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24574، ترقيم محمد عوامة 23521)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24574 in Urdu