🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
480. في شهادة الشاهد على الشاهد
گواہ کے خلاف گواہی دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23535 ترقیم الشثری: -- 24593
٢٤٥٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن (حسن) (١) بن صالح قال: قلت للجعد بن ذكوان: (شهدت) (٢) شريحا يقول: (اجيز) (٣) شهادة (٤) الشاهد (على الشاهد) (٥) (قال: نعم إذا كان عدلا) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (حسين).
(٢) في [ز]: (شهد).
(٣) في [ز]: (أجز).
(٤) في [ز]: زيادة (قال).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [ز، ج]: (قال: نعم إذا كان عدلا).

حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جعد بن ذکوان سے دریافت کیا کہ آپ اس وقت حضرت شریح کے پاس حاضر تھے جب انہوں نے یہ فرمایا تھا کہ میں گواہ کی گواہی کو نافذ قرار دیتا ہوں؟ فرمایا ہاں جب کہ وہ عادل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24593، ترقيم محمد عوامة 23535)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24593 in Urdu