🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
483. في البطيخ والقثاء وأشباهه
تربوز اور ککڑی وغیرہ کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23542 ترقیم الشثری: -- 24600
٢٤٦٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص قال: سالت (عمرا) (١) ما كان الحسن يقول في البطيخ والقثاء والخيار و (الورد) (٢) (و) (٣) ما لا يخرج جميعا، قال: كان (٤) يقول: لا يشتري إلا ما يخرج جميعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عمر)، وفي [أ، هـ]: (عمروًا).
(٢) في [ز]: (ورده).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: زيادة (ما).

حضرت عمر رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ حضرت حسن تربوز، ککڑی وغیرہ اور جو پورا نہ نکلے اس کے متعلق کیا فرماتے تھے؟ فرماتے تھے نہیں فروخت کیا جائے گا مگر جو پورا نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24600، ترقيم محمد عوامة 23542)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24600 in Urdu