مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
487. في التاجر الصدوق
سچے تاجر کے فضائل
ترقیم عوامۃ: 23547 ترقیم الشثری: -- 24605
٢٤٦٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا مالك بن مغول عن ابي حمزة عن الحسن قال: التاجر الامين الصادق مع الصديقين والشهداء.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سچے اور امانت دار تاجر کا حشر صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو فرمایا: حضرت حسن نے صحیح کہا ہے کیا یہ جہاد نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24605، ترقيم محمد عوامة 23547)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24605 in Urdu