مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
488. في الرجل (يعتق) العبد (و) يشترط خدمته
کوئی شخص خدمت کی شرط لگا کر غلام کو آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: 23551 ترقیم الشثری: -- 24610
٢٤٦١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن (حجاج) (١) عن القاسم ابن عبد الرحمن عن المغيرة بن سعد بن الاخرم عن ابيه ان رجلا اتى ابن مسعود (فقال) (٢) : إني اعتقت امتي هذه، واشترطت عليها ان (تلي مني ما تلي) (٣) الامة ⦗٥٥٤⦘ من سيدها (إلا) (٤) الفرج -او قال: غير الفرج- فلما غلظت رقبتها قالت: إني حرة، قال: ليس ذلك (لها) (٥) خذ برقبتها فانطلق بها، فلك ما اشترطت عليها (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحجاج).
(٢) في [ز]: (قال).
(٣) في [ط، أ، ح]: (تلزمني ما يلي).
(٤) في [هـ]: (إلى).
(٥) سقط من: [أ، ح، ط].
(٦) مجهول؛ لجهالة سعد بن الأخرم.
حضرت سعد بن الاخرم سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میں نے اپنی اس باندی کو آزاد کردیا ہے، اور میں نے اس پر شرط لگائی ہے کہ جس طرح باندی آقا کی خدمت کرتی ہے اس طرح میری خدمت کرے گی، سوائے اس کی شرم گاہ کے، پھر جب میں نے اس کی غلامی میں سختی کی تو یہ کہتی ہے کہ میں آزاد ہوں، آپ نے فرمایا: اس کو اس بات کا اختیار نہیں ہے، اس کو پکڑ کرلے جاؤ، جو شرط آپ نے لگائی ہے اس پر اس کو پورا کرنا ضرور ی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24610، ترقيم محمد عوامة 23551)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24610 in Urdu