🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
491. في كر من (بر) بمائة ميزان من علف
گندم کا ایک کُرّ چارہ کے سو میزان کے بدلے فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23555 ترقیم الشثری: -- 24615
٢٤٦١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد عن هشام عن حماد عن إبراهيم قال: كان يقال: في كر من (بر) (١) بمائة ميزان من علف (نسيئة) (٢) : لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بز).
(٢) في [ز]: (نسبه).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک کُرّ گندم کو سو میزان چارہ کے بدلے ادھار فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24615، ترقيم محمد عوامة 23555)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24615 in Urdu