مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
494. في الرجل يبيع الدين إلى أجل
کوئی شخص مدتِ مقررہ کے لئے دین کی بیع کرے
ترقیم عوامۃ: 23561 ترقیم الشثری: -- 24621
٢٤٦٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن] (١) سعيد بن (السائب) (٢) عن داود بن ابي عاصم انه باع من (اخته) (٣) بيعا إلى اجل ثم امرته ان يبيعه، فباعه، (٤) فسالت ابن المسيب فقال: ابصر ان يكون هو انت؟ قلت: انا هو، قال: [ (ذلك) (٥) الربا] (٦) ، فلا تاخذ (منها) (٧) إلا راس مالك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من [أ، ح، س، ز، ط، هـ].
(٢) في [ط]: (المكاتب)، وفي [أ، ح]: (الكاتب).
(٣) في [س، ع]: (أخيه).
(٤) في [هـ]: زيادة (قال).
(٥) في [ح، ز]: (ذاك).
(٦) في [ز]: تكررت.
(٧) في [جـ]: (منه).
حضرت داؤد بن ابی عاصم سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنی بہن سے ایک مدت تک کے لئے بیع کی، پھر ان کی بہن نے اس کو فروخت کردیا، میں نے حضرت سعید بن المسیب سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: دیکھ لو کیا آپ وہی ہو؟ میں نے عرض کیا جی میں وہی ہوں، فرمایا وہ ربا ہے، وہ سود ہے، آپ اس سے صرف راس المال واپس لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24621، ترقيم محمد عوامة 23561)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24621 in Urdu