🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
495. الرجل (يؤجر) داره (سنين)
کوئی شخص کچھ سالوں کے لئے اپنا گھر کرایہ پر دے دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23563 ترقیم الشثری: -- 24623
٢٤٦٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد عن حماد بن سلمة عن حميد عن الحكم (في الرجل) (١) (يؤجر) (٢) داره عشر سنين فيموت قبل ذلك، قال: تنتقض الإجارة: و (تبطل) (٣) العارية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ز، جـ]: (يؤاجر).
(٣) في [ط]: (يبطل).

حضرت حکم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے اپنا گھر دس سالوں کے لئے اجرت پر دیا پھر اس سے قبل ہی وہ فوت ہوگیا تو اجارہ ختم ہوجائے گا اور عاریت باطل ہوجائے گی۔ حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ عاریت کو پورا کیا جائے گا اور اجارہ باطل ہوجائے گا۔ حضرت ایاس بن معاویہ فرماتے ہیں کہ دونوں کو انتہاء تک پورا کیا جائے گا۔ حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں اس کے ورثاء اس کے وارث ہوں گے جس کا وہ اپنی زندگی میں مالک تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24623، ترقيم محمد عوامة 23563)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24623 in Urdu