🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
497. في الرجل (يدبر) غلامه ثم يموت وعليه دين
کسی شخص نے اپنے غلام کو مدبر بنایاپھر وہ فوت ہو گیا اور اُس پر قرض تھا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23566 ترقیم الشثری: -- 24629
٢٤٦٢٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن ابن ابي ذئب عن الزهري في رجل (دبر) (١) (غلاما له) (٢) ثم مات وعليه دين] (٣) ، قال: (يسعى) (٤) فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (دين).
(٢) في [ط]: (غلامه).
(٣) في [جـ]: ساقطة.
(٤) في [ط]: (سعى).

حضرت زہری رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے اپنے غلام کو مدبر بنایا پھر وہ اس حال میں فوت ہوا کہ اس پر قرضہ ہے تو غلام اس کے قرض کی ادائیگی کے لئے کوشش (سعی) کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24629، ترقيم محمد عوامة 23566)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24629 in Urdu