مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
512. في (الرجل) (يدعى) على أبيه الدين
کسی شخص کے والد پر دین کا دعویٰ کیا جائے
ترقیم عوامۃ: 23588 ترقیم الشثری: -- 24651
٢٤٦٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الشيباني عن الشعبي عن شريح انه كان يستحلف (البتة) (١) على ما غاب وشهد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (البينه).
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت شریح جو غائب اور جو حاضر ہے اس سے قسم طلب کرتے تھے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے عرض کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے اگر کوئی شخص میرے والد پر دین کا دعویٰ کرے جس کے متعلق مجھے علم نہ ہو کیا میں اس پر قسم اٹھا سکتا ہوں؟ فرمایا ہاں اٹھا سکتے ہو، پس ان دونوں نے اس پر شدید انکار کیا، فرمایا قسم کو اس کی طرف پھیرا جائے گا جو تم سے زیادہ جانتا ہو، اور حضرت عامر اس قسم کو قبول فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24651، ترقيم محمد عوامة 23588)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24651 in Urdu