🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
522. ما ذكر في الغش
ملاوٹ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23607 ترقیم الشثری: -- 24673
٢٤٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد عن سليمان بن بلال (عن سهيل) (١) عن ابيه عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:" (من) (٢) غشنا فليس منا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن إسماعيل).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) حسن؛ خالد صدوق، أخرجه مسلم (١٠١)، وأحمد (٩٣٩٦).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24673، ترقيم محمد عوامة 23607)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24673 in Urdu