مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
526. في الرجل يأخذ جارية ابنه
کسی شخص کا بیٹے کی باندی سے خدمت لینا
ترقیم عوامۃ: 23616 ترقیم الشثری: -- 24682
٢٤٦٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عون قال: قلت للحسن: (الرجل) (١) ياخذ جارية ابنه؟ قال: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (للرجل).
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے عرض کیا کہ: کیا آدمی اپنے بیٹے کی لونڈی سے خدمت لے سکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24682، ترقيم محمد عوامة 23616)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24682 in Urdu