🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
528. في رجلين اشتركا (فينقد) أحدهما
دو آدمی کسی چیز میں شریک ہوں پھر ان میں سے ایک قیمت ادا کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23620 ترقیم الشثری: -- 24686
٢٤٦٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عمرو مولى (عقرة) (١) قال: سالت سعيد بن المسيب عن رجلين اشتركا، (فنقد) (٢) احدهما عن (صاحبه) (٣) الثمن (كله) (٤) ، فقدما المدينة، فباعا طائفة من البر فربحا، وبقيت طائفة، فقال (الذي) (٥) (نقد) (٦) المال لصاحبه: (إن شئت) (٧) ان تنقد ما بقي وانت على شركتك، وإن شئت خرجت منه ومن ربحه وابراتك، فقال: لا يحل هذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عفرة).
(٢) في [هـ، ح]: (فيقر).
(٣) في [أ، هـ]: (صاحب).
(٤) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٥) في [أ، هـ]: (النبي ﷺ).
(٦) في [أ، ح، هـ]: (انقد).
(٧) سقط من: [ز].

حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ دو آدمی شریک ہیں، ان میں سے ایک نے سارا ثمن ادا کردیا، پھر وہ دونوں شہر آئے، اور انہوں نے گندم کا ایک ڈھیر فروخت کیا اور نفع کمایا: اور ایک ڈھیر باقی رہ گیا، پھر ان میں سے ایک نے جس نے ثمن ادا کیا تھا اپنے ساتھی سے کہا، اگر آپ چاہو تو جو باقی رہ گیا ہے وہ ثمن ادا کردو اور آپ اپنی شرکت پر قائم رہو، اور اگر چاہو تو اس سے اور اس کے نفع سے نکل جاؤ اور میں آپ کو بری کر دوں گا؟ فرمایا: یہ اس کے لئے حلال نہیں ہے، پھر میں نے حضرت قاسم سے اسی کے متعلق دریافت کیا؟ انہوں نے بھی اسی طرح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24686، ترقيم محمد عوامة 23620)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24686 in Urdu