🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
528. في رجلين اشتركا (فينقد) أحدهما
دو آدمی کسی چیز میں شریک ہوں پھر ان میں سے ایک قیمت ادا کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23621 ترقیم الشثری: -- 24688
٢٤٦٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (سلم) (١) بن ابي (الذبال) (٢) قال: سالت الحسن عن رجلين اشتريا متاعا (فباعاه) (٣) (بربح) (٤) بنقد ⦗٢٤⦘ ونسيئة، فقال احدهما (لصاحبه) (٥) : (انقدني) (٦) راس مالي، فما بقي فهو لك، (قال) (٧) : (فكرهه) (٨) الحسن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (سالم).
(٢) في [ط]: (الدمال)، وفي [أ، ح، ز]: (الديال).
(٣) في [ط]: (فباعه).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (فربح)، وفي [ط]: (فربحه).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [ط]: (انقد في).
(٧) سقط من: [جـ].
(٨) في [أ، ز، هـ]: (فكره).

حضرت سلم بن ابی الذیال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے دریافت کیا کہ دو شخصوں نے ایک سامان خریدا، پھر اس کو منافع کے ساتھ فروخت کیا، کچھ نقد اور کچھ ادھار کے ساتھ، پھر ان میں سے ایک نے دوسرے ساتھی سے کہا؟ مجھے میرا را س المال دے دو جو باقی رہ گیا ہے وہ تمہارے لئے ہے، فرمایا حضرت حسن نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24688]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24688، ترقيم محمد عوامة 23621)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24688 in Urdu