🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
532. في الرجل يقرض الرجل الطعام فيجيء ليأخذه
کوئی شخص کسی کو گندم بطور قرض دے پھر وہ وصول کرنے کے لئے اُس کے پاس آ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23626 ترقیم الشثری: -- 24695
٢٤٦٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن عمرو بن دينار عن سليمان بن يسار انه سئل عن رجل له (على رجل) (١) كر من بر، فقال: هذا كر قد (كلته) (٢) ، اياخذه بكيله؟ قال: إن شاء اخذه بكيله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط، ح]: (اكلته).

حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص پر دوسرے شخص کا ایک کُرّ گندم قرض ہے، پھر اس نے کہا کہ یہ کُرّ ہے تحقیق میں نے اس کے لئے کیل کردیا ہے، کیا وہ اس کے کیل کے ساتھ لے سکتا ہے؟ فرمایا کہ اگر وہ چاہے تو اس کے کیل کے ساتھ وصول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24695، ترقيم محمد عوامة 23626)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24695 in Urdu